21 اکتوبر 2012 - 20:30

اسرائیل کا بغیر پائلٹ کے ایک پیشرفتہ طیارہ مقبوضہ فلسطین کے شمال میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔

ابنا: رپورٹ کے مطابق اسرائیل ڈرون طیارہ فوجی ماموریت پر تھا، طیارے کے گرنے کے بارے میں کوئی علت بیان نہیں کی گئي ہے۔ اسرائیلی فوج نے ابھی تک اس  سلسلے میں سکوت اختیار کررکھا ہے۔اس سے قبل اسرائیل کے ایک ڈرون طیارے کوہنگامی لینڈنگ کے دوران شدید نقصان پہنچا تھا۔......./169